the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان اور مرکزی انتخابی کمیٹی کے رکن شہنواز حسین نے کہا کہ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کو کالے دھن پر بات کرنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔مسٹر شہنواز حسین نے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے بی ایس پی کے ایک بینک اکاؤنٹ میں 104 کروڑ روپے اور پارٹی سربراہ مایاوتی کے بھائی



آنند کے اکاؤنٹ میں 1.43کروڑ روپے جمع ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد محترمہ مایاوتی کو کالے دھن پر گفتگو کرنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔مسٹر شہنواز حسین نے آج یہاں پریس بریفنگ میں بتایا کہ ای ڈی کی کارروائی کے بعد مرکزی حکومت کی طرف سے نوٹ بندي کی مخالفت میں پارلیمنٹ میں طویل وسیع تقریر کرنے والی محترمہ مایاوتی کی حب الوطنی اجاگر ہو گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.